Home » Business » بھارتي حکام نے پاکستاني سيمنٹ واہگہ بارڈر پر روک لي

بھارتي حکام نے پاکستاني سيمنٹ واہگہ بارڈر پر روک لي

لاہور : بھارتي حکام نے واہگہ بارڈر سے بھارت جانے والے سيمنٹ کو کليئرنس نہ ملنے پر روک ليا. پاکستان اور بھارت کے درميان سڑک کے ذريعے تجارت واہگہ کے راستے جاري ہے. سيمنٹ پاکستاني تاجروں نے بھارت بھجوائي تاہم بھارتي کسٹم حکام نے اسے کليئرنس نہيں دي. متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ سيمنٹ کي کوالٹي کو چيک کيا جائے گا جس کے بعد برآمد کي اجازت ملے گي. ادھر پاکستاني تاجروں نے کنسائنمنٹ روکے جانے کو زيادتي قرار ديا اور مطالبہ کيا کہ کليئرنس نظام کو مزيد فعال اور تيز بنايا جائے.