اسکارلیٹ جاہنسن ہالی وڈ واک آف فیم میں شامل
- Entertainment on May 4, 2012 in
- |
- by admin
ہالی وڈ اسٹار اسکارلیٹ جاہنسن کو ہالی وڈ واک آف فیم میں شامل کر لیا گیا۔۔۔ اس طرح اسکارلیٹ دو ہزارسات سو سترویں اداکارہ ہیں جنھیں ہالی وڈ واک آ ف فیم میں شامل کیا گیا۔۔مشہور فلم ’دی ایونجر‘ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اسکارلیٹ کا کہنا ہے کہ انھیں یہ جان کر حیرانی ہوئی کہ ان کا نام ہالی وڈ واک آ ف فیم میں شامل کرلیا گیا۔۔اپنی زندگی کے بیس سال فلمی نگری میں گزار نے کے بعد اسکالیٹ کو ہالی وڈ واک آ ف فیم میں شامل کیا گیا۔۔۔۔۔