لاہور میں موسم گرما کے ملبوسات کا فیشن شو
- Entertainment on May 6, 2012 in
- |
- by admin
لاہورکے مقامی کلب میں منعقدہ فیشن شو میں معروف ماڈلز نے مختلف ڈیزائنرز کے ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر کیٹ واک کی ۔ فیشن شومیں گرمیوں کے نت نئے ملبوسات کے علاوہ جیولری کے جدید ڈیزائن بھی متعارف کرائے گئے ۔ماڈلز نے موسم گرما کے ملبوسات زیب تن کرکے کیٹ واک کی جسے حاضرین نے بے پنا سراہا اور دل کھول کر داد دی ماضی کی معروف اداکارہ بندیا کی پرفارمنس فیشن شو کی جان تھی سکھ چین کلب میں منعقدہ فیشن شو میں ملک کی معروف ماڈلز کے ساتھ ساتھ بہت سی نئی ماڈلز بھی ایکشن میں دکھائی دیں۔ نت نئے ، جدید ملبوسات پر مبنی فیشن شو دیکھنے کیلئے شائقین فیشن کی بڑی تعداد مقامی کلب میں موجود تھی۔