Home » Technology » وزن گھٹا ئيے ،پيسے کما ئيے،امريکي ہيلتھ کلب کي انوکھي پيشکش

وزن گھٹا ئيے ،پيسے کما ئيے،امريکي ہيلتھ کلب کي انوکھي پيشکش

واشنگٹن :امريکہ ميں ايک ہيلتھ کلب نے وزن کم کر نے والے افراد کو انعام ميں ہزاروں ڈالر کي پيشکش کر دي ہے .شہر لاس اينجلس کے ايک ہيلتھ کلب نے وزن کم کر نے کے مقابلے کا آغا ز کر ديا ہے جس ميں سب سيزيادہ وزن کم کر نے والے افراد کو دس ہزار ڈالر کا انعام ديا جا ئے گا. اس دلچسپ مقابلے ميں پا نچ پا نچ افراد پر مشتمل کل ايک سو چہتر ٹيميں حصہ لے رہي جنہيں تين ما ہ تک خورا ک اور ايکسر سا ئز کے ايک مخصو ص پر وگر ام پر عمل کر کے وزن کم کر نے کي کو شش کر ني ہو گي . جس ٹيم کے ممبرتين ما ہ بعد اسما رٹ بننے ميں کا ميا ب ہو گئے وہ دس ہزار ڈالر کي خطير رقم کے حقدارہو نگے .