Home » Entertainment » ما ئيکل جيکسن اپنے بھا ئي کو قتل کرانا چاہتا تھا،سابق با ڈي گا ر ڈ

ما ئيکل جيکسن اپنے بھا ئي کو قتل کرانا چاہتا تھا،سابق با ڈي گا ر ڈ

لاس اينجلس :مائيکل جيکسن کے سابقہ با ڈي گار ڈ نے ايک حاليہ انٹر ويوميں انکشا ف کيا ہے کہ جيکسن نے اپنے بھا ئي  کو قتل کرنے کاحکم دے ڈالا تھا . Mattکے انکشا فا ت کے مطا بق جيکسن اور رينڈي کے درميا ن کئي سالو ں سے مختلف معا ملا ت پر اختلافات تھے جو اتنے شديد ہو گئے تھے کہ جيکسن نے اپنے خاندان والوں کا گھر ميں دا خلہ بھي ممنوع قرا ر دے ديا تھا . Matt کا کہنا ہے کہ جيکسن نے رينڈي کو گولي مارنے کا حکم اسوقت جا ري کيا تھا جب رينڈي زبر دستي اس کے گھر ميں داخل ہونے کي کوشش کر رہا تھا. اس وقت جيکسن نشہ آورادويا ت کے زير ِ اثر تھا اور جب اسے رينڈي کي اِس حر کت کا علم ہو ا تو اس نے اپنے با ڈي گا رڈ زکو اس پر گو لي چلا نے کاحکم دے ديا . ميٹ نے جيکسن اور وٹني ہيو سٹن کي محبت کے علا وہ يہ حيران کن انکشا ف بھي کيا ہے کہ جيکسن ميڈو نا کو اتنا سخت نا پسند کر تا تھا کہ اس نے اپنے پا لتو سا نپ کا نام بھي ميڈو نا ہي رکھا ہو ا تھا .