Home » Gujranwala » گھریلو ناچاقی اور بیروز گاری سے تنگ ماں نے بیٹی سمیت ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کر لی
گھریلو ناچاقی اور بیروز گاری سے تنگ ماں نے بیٹی سمیت ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کر لی
- Gujranwala on June 16, 2012 in
- |
- by admin
کامونکے(نمائندہ خصوصی)گھریلو ناچاقی اور بیروز گاری سے تنگ ماں اور اس کی دو سالہ بیٹی نے ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کر لی۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کامونکے کے علاقہ سادھوکے اسٹیشن پر نامعلوم ماں اور اس کی دو سالہ بیٹی نے گھریلو ناچاقی اور بیروز گاری کی وجہ سے تنگ آکر ٹرین کے نیچے آگی جس سے ان دونوں کے سر تن سے جدا ہوں گے،اوعر نہ ہی ان ماں بیٹی کی ابھی تک کوئی شناخت ہو سکی ہے،ماں اور بیٹی کی نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال کامونکے پنچا دیا گیا ہے،پولیس مصروف تفتیش ہے۔