Home » Gujranwala » چار مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر دوعوتوں سمیت تین افراد کو اغوا کر کے لے گئے

چار مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر دوعوتوں سمیت تین افراد کو اغوا کر کے لے گئے

کامونکے(نمائندہ خصوصی)چار مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر دوعوتوں سمیت تین افراد کو اغوا کر کے لے گئے،اور 30 ہزار روپے تاوان وصول کرکے ان کو رہا کر دیا،بتایا گیا ہے کہ سالار منہیس کی رضیہ سمینہ بی بی ،رضیہ بی بی ۔اور محمد افضل سالار منہیس سے سادھوکے جا رہے تھے کہ راستے میں ملزمان راشد،مجاہد ساکن کامونکے اور رفیق،جمشید ساکن سادھوکے نے ان کو روک کر گن پوائنٹ پر ان کو اغوا کر کے لے گے اور ان سے تاوان 12 کروڑ کا مطالبہ مگر ان کے پاس اتنی رقم نہ ہونے کی صورت میں ان سے 30 ہزار روپے تاوان وصول کر کے ان کو رہا کر دیا،یاد رہے کہ ملزمان نے سمینہ بی بی سے خالی اشٹام پیپر پر زبردستی انگوٹھا اور دستخط بھی کروا لے ہے۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے،