بادام کھا ئیے ، کولسٹرول گھٹا ئیے
- Technology on June 25, 2012 in
- |
- by admin
جدید تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ روزانہ بادام کھانے والوں کا کولسٹرول لیول کم رہتا ہے۔ بادام کےبارےمیں عام خیال کیا جاتا ہے کہ یہ چکنائی سےبھرپور ہونےکےسبب نقصان دہ ہے ،لیکن جدیدتحقیق کےمطابق بادام خون میں کولسٹرول کی سطح کم کرتا ہے اورعارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے امکانات بھی کم ہوجاتے ہیں۔ایک طبی رپورٹ کے مطابق تین اونس بادام کا روزانہ استعمال انسانی جسم میں کولیسٹرول لیول کوچودہ فیصد تک کم کرتا ہے۔بادام میں نان سیچوریٹڈ فیٹس ،پروٹین ،فائبر، کیلشیم اور وٹامن ای بھی وافر مقدار میں موجود ہوتی ہے۔