Home » Technology » چائے کا زیادہ استعمال انسان کو کینسر میں مبتلا کر سکتا ہے

چائے کا زیادہ استعمال انسان کو کینسر میں مبتلا کر سکتا ہے

یونی ورسٹی آ ف گلا سگوز میں کی جانےو الی تحقیق کےمطابق چائے کا زیادہ استعمال انسان کو کینسر جیسی مہلک بیماری میں مبتلا کر سکتا ہے۔طبی ماہرین کاکہنا ہے کہ انیس سو ستر میں چائے پرکی جانےوالی تحقیق میں کہا گیا تھا کہ چائے انسان کو کینسر سمیت دل کی بیماریوں سےبچا تی ہے لیکن چائے کی حالیہ تحقیق نے پچھلے تمام حقائق کو مفروضات میں بدل دیا جس کے مطالق ایسےلوگ جو دن بھرمیں چائے کے سات کپ کا با قاعدہ استعمال کر تے ہیں ان میں کینسر کے خدشات میں پچاس فیصدا ضا فہ ہو جاتاہے۔