Home » Entertainment » ماسکو فلم فیسٹول کا افتتاح ہوا ایکشن سے بھر پور فلم سیولیوس

ماسکو فلم فیسٹول کا افتتاح ہوا ایکشن سے بھر پور فلم سیولیوس

سیولیوس کے ریڈ کاپیٹ اور ماسکو فلم فیسٹول میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شر کت کی امر یکی فلم ڈائریکٹرٹیم بر ٹن نے جہاں انھیں روسی ستاروں کی بارات یعنی اداکاروں اور ڈائریکٹر ز نے فلمی دنیا میں ٹیم برٹن کی نا قابل فرا وموش خدمات کو دیکھتے ہوئے اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔تیس جون تک جاری رہنے والے چونتیسویں فلم فیسٹول میں کئی فلمیں حصہ لیں گی اورکئی فلموں کے ریڈ کاپیٹ فیسٹول کی زینت بنے گے جبکہ فلم سیولیوس چاراکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔