Home » Gujranwala » صحت مند جسم صحت مند دماغ کا ضامن ہو تا ہے، محسن تنویر

صحت مند جسم صحت مند دماغ کا ضامن ہو تا ہے، محسن تنویر

راہوالی کینٹ(سٹاف رپورٹر)امن برائے بین المذاہب ہم آہنگی وائس چےئرمین چوہدری محسن تنویر نے کہا کہصحت مند جسم صحت مند دماغ کا ضامن ہو تا ہے کھیلوں کے فروغ کے علاوہ دیسی کشتی کے فروغ سے نوجوان نسل کو منشیات و بے راہروی سے بچایا جا سکتا ہے ان خیالات کا ا ظہار انہوں نے کشمیر کالونی راہوالی کینٹ ورکروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ،انہوں نے صحت مند معاشرہ بہتر مستقبل اگر نوجوان نسل صحت مند ہو گی معاشرہ ملک ترقی کرے گا ۔