Home » Gujranwala » آر پی او سمیت ریجن کے تمام افسروں کی غیر معمولی کارکردگی قابل تحسین ہے ،آئی جی پنجاب

آر پی او سمیت ریجن کے تمام افسروں کی غیر معمولی کارکردگی قابل تحسین ہے ،آئی جی پنجاب

سیالکوٹ(بیورورپورٹ) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس حاجی محمد حبیب الر حمن نے گز شتہ روز سنٹر ل پولیس آفس میں گو جرانوالہ ر یجن کے پولیس افسران کے اغر از میں ظہر انہ دیا ،اس موقع پر آئی جی پولیس حاجی محمد حبیب الر حمن نے کہا کہ غیر معمولی کار کر دگی کا مظا ہرہ کر نے اور محکمہ پو لیس کی نیک نامی میں اضا فہ کا سبب بننے والے پو لیس افسروں کی حوصلہ افز ائی کیلئے انہیں اپنے آفس میں مد عوکر کے ان کے اعز از میں ظہر انے اور تعر یفی اسنا د کے سا تھ نقد انعا مات کا آغا ز کر دیا ہے۔اس موقع پر ایڈ یشنل آئی جی پنجا ب ملک خد ابخش اعوانہ، ایڈ یشنل آئی جی انوسٹی گیشن نسیم الز مان، ایڈ یشنل آئی جی آر اینڈ ڈی انو رورک اور گوجوانوالہ کے آر پی او کیپٹن(ر) محمد مین وینس، سی پی ا و ملک کا مر ان یو سف ، ڈی پی او سالکوٹ افضا ل احمد کو ثر، ڈی پی او نا رووال سکندر حیا ت، ڈی پی او گجرات راجہ بشا رت ،ڈی پی او منڈ ی بہا والدین امیر تیمور، ڈی پی او حا فظ آباد وقا ص نذ یر نے شر کت کی ۔ آئی جی پنجاب نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پنجاب بھر میںکر ائم کی شر ح بتد ر یج کم ہو ر ہی ہے اور اس کا کر یڈ ٹ پو ری پنجاب فو رس کو جا تا ہے اور خصو صی طور گو جرانوالہ ر ینج میں کر ائم کی گھبیر صو ر تحا ل کو کنٹر ول کر کے امن وامان بحال کر نے پر آر پی او سمیت ر یجن کے تما م افسروں کی غیر معمولی کا ر کر دگی قا بل تحسین ہے، اور میں تمام ریجنل ہیڈ ز سے یہ تو قع کر تا ہوں کہ وہ انکے نقش قد م پر چلتے ہو ئے اپنے اپنے ریجن میں کر ائم کو مز ید کنٹر ول کر نے کیلئے دن رات ایک کر دینگے۔آئی جی پنجاب حاجی محمد حبیب الر حمن نے آر پی او گو جر انوالہ محمد امین وینس کو ایک لا کھ روپے اور تعر یفی سند جبکہ ڈی پی اوز کو اسنا د کے سا تھ پچا س ہز ارروپے انعا م بھی دیا ۔