Home » Entertainment » سب سے زیادہ آ مد نی کمانے والوں میں خواتین بازی لے اڑئیں

سب سے زیادہ آ مد نی کمانے والوں میں خواتین بازی لے اڑئیں

ہالی وڈ میں گلوکاری اور پاپ میوزک میں اپنا مقام بنا نے والے تیس سال سے کم عمر ایسے گلوکار وں کی فہرست میں سب سے زیادہ آ مد نی کمانے والوں میں خواتین بازی لے اڑئیں۔ معروف پاپ میوزک گلوکارہ بائیس سالہ ٹرلرسو ئیفٹ کی موسیقی کا جا دو ایسا چلا کے میوزک انڈسٹری میں ستاون ملین ڈالر سالانہ کیساتھ سب سے زیادہ کما نے والی گلوکارہ بن گئیں۔زیادہ سے زیادہ آ مد نی کما نیوالوں میں دوسرے نمبر پر ہیں پچپن ملین ڈا لر کام نے واے اٹھا رہ سالہ جسٹین بابر۔۔۔۔ریحا نہ اور لیڈی گاگا بھی پیسے بنا نے میں کچھ کم نہیں اور کما رہی ہیں تریپن اور باون ملین ڈالر۔ ۔اس کے بعد نمبر آ تا ہے کیٹی پیرے جو جن کی سالانہ اوٴ مد نی ہے پینتا لیس ملین ڈا لر کی۔