Home » Business » لاہورسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان

لاہورسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان

لاہور(این این آئی)لاہور سٹاک ایکسچینج میںمنگل کے روزمندی کا ر جحان رہا۔ایل ایس ای 25 انڈیکس5.52پوائینٹس کی کمی کے ساتھ3526.58پربندہوا ۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر77کمپنیوں کا کاروبار ۂوا۔15 کےَحصص میں اضافہ،21 کے حصص میں کمی جبکہ41کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا ۔ مارکیٹ میںکل9لاکھ7ہزار100حصص کا کاروبار ہو ا ۔مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ا ن میںمیپل لیف سیمنٹ فیکٹری لمیٹڈکے1 لاکھ86 ہزار حصص۔این آئی بی لمیٹڈکے1 لاکھ49ہزارحصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضا فہ پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ کے حصص میںہوا ۔ جس کی قیمت4.33روپے بڑھ گئی اور سب سے زیا دہ کمی نیشنل بنک آف پاکستان کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت0.77روپے کم ہو گئی ۔