Home » News » ليري کلنٹن کا ملاوي کے بعد جنوبي افريقہ ميں بھي رقص کا شاندار مظاہرہ

ليري کلنٹن کا ملاوي کے بعد جنوبي افريقہ ميں بھي رقص کا شاندار مظاہرہ

  • Publish on August 8, 2012 in News
  • |
  • by admin

جوہانسبرگ: امريکي وزير خارجہ ہليري کلنٹن نے ملاوي کے بعد جنوبي افريقہ ميں بھي رقص کا شاندار مظاہرہ کيا اور محفل ميں موجود ہر کوئي ان کا ساتھ دينے پر مجبور ہوگيا. جنوبي افريقا کے وزير خارجہ نے جوہانسبرگ ميں مہمانوں کے ليے عشائيے کا اہتمام کيا جس ميں موسيقي کا بھي انتظام تھا. ہيلري کلنٹن نے موسيقي کي دھن پرخوب جم کر ڈانس کيا.اس موقع پر ہيلري کا خوبصورت ڈانس ديکھ کر عشائيے ميں موجود ديگر لوگوں کو بھي جوش آيا اور وہ بھي امريکي وزير خارجہ کا ساتھ دينے کے ليے ميدان ميں اتر ائے. ہليري کلنٹن افريقہ کے سات ممالک کے دورے کے سلسلے ميں جنوبي افريقہ پہنچي ہيں..انھوں نيدو روز قبل ملاوي ميں بھي روايتي لباس پہن کررقص کيا تھا ،، کہ سب ہي ان کے ساتھ جھوم اٹھے تھے.