Home » News » قومی اسمبلی اورسینیٹ کا ہنگامی اجلاس شام 5بجےہوگا

قومی اسمبلی اورسینیٹ کا ہنگامی اجلاس شام 5بجےہوگا

  • Publish on September 3, 2012 in News
  • |
  • by admin

قومی اسمبلی اورسینیٹ کا ہنگامی اجلاس آج شام پانچ بجےہوگا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ایک ہفتےسے زیادہ عرصے تک جاری رہے گا۔امکان ہے اپوزیشن نئے صوبوں کے کمیشن، لوڈ شیڈنگ اور اہم مقدمات کے معاملات ایوان میں اٹھائے گی۔ اجلاس میں صوبے کے کمیشن پر بحث ہوگی اور احتسابی بل کو حکومتی اتحادی جماعتیں مسلم لیگ ن کی مخالفت کے باوجود پاس کرانے کی کوشش کریں گی۔