Home » Technology » انوکھے دستانے جنہیں پہن کر ٹینس اسٹارز کی طرح کھیلنا ممکن ہوگیا

انوکھے دستانے جنہیں پہن کر ٹینس اسٹارز کی طرح کھیلنا ممکن ہوگیا

لندن:اگر آپ دنیا کے نامور ٹینس اسٹارز جیسے  کی طرح کھیلنا چاہتے ہیں تو انتظار کیسا ‘Ghost’ نامی یہ جادوئی دستانے آپ ہی کیلئے ہیں۔بر طا نو ی ماہرین نے جد ید ٹیکنالو جی کا حامل ایسا دستانہ تیار کیا ہے جنھیں پہن کر نا مور ٹینس اسٹارز کی طرح کھیلنا ممکن ہے ۔ ان دستانوں میں ایسا سسٹم مو جود ہے جس کی بدولت تمام نامور ٹینس اسٹار زکے کھیلنے کے طریقہ کار کو با آسانی ڈاؤن لو ڈکرکے اُن کے کھیلنے کے انداز کی نقل کی جاسکتی ہے ۔یہ ‘Ghost’ دستانے ٹینس سکھانے میں بھی مدد دیتے ہیں جن میں LEDلائٹس،Vibrating Pads اور سینسرز بھی نصب کیے گئے ہیں۔