Home » Gujranwala » موجودہ مہنگائی کے گراف کو عوام کیلئے ظلم قرار دیا ہے، نعمان بٹ

موجودہ مہنگائی کے گراف کو عوام کیلئے ظلم قرار دیا ہے، نعمان بٹ

راہوالی کینٹ(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن چےئرمین زکوٰۃ کمیٹی نعمان بٹ اور سینئررہنما ٹھیکیدار عبدالرؤف مغل نے کہاکہ موجودہ مہنگائی کے گراف کو عوام کیلئے ظلم قرار دیا ہے اور حکومت موجودہ بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ ختم کر نے کے بجائے عوام کیلئے مزید مسائل بڑھائے جار ہے ہین عوام کی نسوں میںسرنج کے ذریعے خونکا آخری قطرہ بھی نچوڑ نے کیلئے اوگرا نے پٹرول کی قیمتوں میں مزید 8روپے لیٹر ریٹ بڑھا نے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے انہوںنے کہا کہ عوام پہلے ہی بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ عوام کے کاروبار کو ٹھپ کر دیا ہے اور رہی سہی کسر حکومت کی طرف پٹرو ل کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام کیلئے مزید اضافہ سے عوام ایک وقت کی روٹی سے بھی محروم ہو چکی ہیں۔