Home » News » سندھ محبت ٹرین کراچی سے راولپنڈی روانہ

سندھ محبت ٹرین کراچی سے راولپنڈی روانہ

  • Publish on September 6, 2012 in News
  • |
  • by admin

عوامی تحریک کی سندھ محبت ٹرین کراچی سے راولپنڈی کیلئے روانہ ہوگئی۔ مارچ کے شرکاء عوامی ایکسپریس کے ذریعے روانہ ہوئے،اس موقع پر مسلم لیگ کے رہنما سلیم ضیاء نےسندھ محبت ٹرین کو رخصت کیا۔ٹرین مارچ سندھ کے مختلف اسٹیشنوں پر رکےگی جس میں عوامی تحریک کے کارکنان محبت ٹرین میں شامل ہوں گے،مارچ کے شرکاء آٹھ اور دس ستمبر کواسلام آباد میں ایوان صدر کے سامنے دھرنا دیں گے اور اپنے مطالبات پیش کریں گے،بلدیاتی نظام میں تبدیلی،ذوالفقار آباد منصوبہ اور ٹارگٹ کلنگ اور بیروز گاری جیسے معاملات شامل ہیں۔