صدر زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات
صدر آصف علی زرداری سے مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے ملاقات کی جس میں آئندہ انتخابات سے متعلق مشترکہ حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں انتخابی اتحاد پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔۔ الیکشن کے حوالے سے بعض تجاویز پر غور بھی کیا گیا ۔