Home » Gujranwala » گیپکو گوجرانوالہ نے24گھنٹوں میں2گھنٹے کا شیڈول جاری کر دیا

گیپکو گوجرانوالہ نے24گھنٹوں میں2گھنٹے کا شیڈول جاری کر دیا

گوجرانوالہ(جنرل رپورٹر)گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی (گیپکو) نے 24گھنٹوں میں 2(دو) گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق آج مورخہ 05-11-2012سے ہر گیارہ گھنٹے کی مسلسل سپلائی کے بعد ایک گھنٹہ لوڈ شیدنگ کی جائیگی۔ زحمت کیلئے انتظامیہ معذرت خواہ ہے۔تمام فیڈرز کا شیڈول گیپکو کی ویب سائیٹ www.gepco.com.pkپر آویزاں کر دیا گیا ہے۔