Home » News » دہشتگردی کی جنگ میں بےشمار قربانیاں دےچکے،رحمان ملک

دہشتگردی کی جنگ میں بےشمار قربانیاں دےچکے،رحمان ملک

  • Publish on November 6, 2012 in News
  • |
  • by admin

وفاقی وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ ہمیں مختلف ملکوں سے آئے ہوئے دہشتگردوں کامقابلہ کرنا پڑ رہا ہے۔دہشت گرد خطے میں اپنا من گھڑت اسلام پھیلانا چاہتے ہیں۔روم میں انٹر پول کانفرنس سے خطاب میں رحمٰن ملک نے کہا کہ حکومت پاکستان دہشت گردی پرقابوپانے کیلئے اقدامات کررہی ہے، دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مشترکہ اور موثر حکمت عملی کی ضرورت ہے، اس سلسلے میں دہشت گردی کےخاتمےکے لئے زمینی حقائق کو سمجھنا ہوگا۔