Home » News » عافیہ صدیقی کی اپیل مسترد،86برس کی سزا برقرار

عافیہ صدیقی کی اپیل مسترد،86برس کی سزا برقرار

  • Publish on November 6, 2012 in News
  • |
  • by admin

امریکا کی وفاقی اپیلٹ کورٹ نے عافیہ صدیقی کی اپیل مستردکرتے ہوئے ان کی سزابرقرار رکھی ہے۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو افغانستان مں امریکی فوجیوں پر فائرنگ کے الزام میں چھیاسی برس قیدکی سزا سنائی گئی تھی۔امریکی پراسیکیوٹرکے مطابق ان کی فائرنگ سےکسی امریکی فوجی یا اہل کارکوکوئی نقصان نہیں پہنچاتھا۔ نیویارک کی عدالت نے ان کی سزا کے خلاف اپیل کو خارج کرتے ہوئے ان کی گزشتہ سزا برقرار رکھی ہے۔