Home » Technology » ناکارہ سی ڈیز کی مدد سے چمکتا دمکتاسمندرتیار

ناکارہ سی ڈیز کی مدد سے چمکتا دمکتاسمندرتیار

لندن:انسا ن کا قدرتی منا ظر کی دلکشی سے متا ثر ہو کر ان کے فن پا رے بنا نا عا م سی با ت ہے ۔بر طا نیہ میں ایک ماہر آرٹسٹ نے ر کے گرد ایک لاکھ سے زائد سی ڈیز نصب کرتے ہوئے خوبصورت آرٹ ورک تیار کر لیا ہے جس کے بیچ میں ایک ر وشنیاں بکھیرتی دیوہیکل گیندبھی نصب ہے۔ چمکتے دمکتے سمندرکی شبیہ پیش کرتیں ان لاتعدا دسی ڈیزپر جبLED لا ئٹس کی یہ گیند اپنی کر نیں بکھیرتی ہے تو یہ دلفریب منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔