Home » Gujranwala » خود کش حملوں میں مسلمانوں کا ہونا عقل کے منافی بات ہے، چوہدری محسن تنویر

خود کش حملوں میں مسلمانوں کا ہونا عقل کے منافی بات ہے، چوہدری محسن تنویر

راہوالی کینٹ(نمائندہ خصوصی)امن برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے وائس چےئرمین چوہدری محسن تنویر نے کہا ، محرم الحرام کے مہینے میں پولیس انتظامیہ کی بہترین کارکردگی اور محب الوطنی کی وجہ سے گوجرانوالہ کے شہریوں نے اطمینان کا سانس لیااور اپنے پولیس جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ، مزید کہتے ہوئے انہوں نے کہا ، مسلمان کو کبھی بھی مسلمان اتنی بے دردی سے قتل نہیں کر سکتا ، اس لیے خود کش حملوں میں مسلمانوں کا ہونا عقل کے منافی بات ہے ، ہم سب کو یکساں ہو کر وطن پاکستان کی حفاظت کرنی ہو گی۔