Home » Gujranwala » خرم دستگیر جیسا دلیراور نڈر لیڈر گوجرانوالہ کی تاریخ میں پیدا نہیں ہوا ،ماما شہباز

خرم دستگیر جیسا دلیراور نڈر لیڈر گوجرانوالہ کی تاریخ میں پیدا نہیں ہوا ،ماما شہباز

گوجرانوالہ( سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بے لوث خدمت بے خوف قیادت ماما شہباز نے کہا ، خرم دستگیر جیسا دلیراور نڈر لیڈر گوجرانوالہ کی تاریخ میں پیدا نہیں ہوا ، ان کی قابلیت کی وجہ سے مخالفین بھی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتے مزید کہتے ہوئے انہوں نے کہا ، ایم این اے انجینئر خرم دستگیر خان نے فلائی اوور کا کام جلد شروع کروا کر شہریوں کے دل جیت لیے ، لوگوں کو آنکھوں کا تارا ہونے کی وجہ سے وہ شہر کے ہیرو ہیں ۔