Home » News » پاکستان کا بیلسٹک میزائل حتف 5غوری کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل حتف 5غوری کا کامیاب تجربہ

  • Publish on November 28, 2012 in News
  • |
  • by admin

راولپنڈی…پاکستان نے بیلسٹک میزائل حتف 5غوری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہغوری میزائل روایتی اور جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے،میزائل1300کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،بیلسٹک میزائل حتف5غوری کی درمیانے فاصلے تک مار کی صلاحیت ہے۔کامیاب تجربے پر صدر اور وزیراعظم نے کامیاب تجربے پر آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ کومبارک باد دی ہے۔