Home » Gujranwala » مسلم لیگ ن نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ، جمیل بھٹی ، مظہر جمیل

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ، جمیل بھٹی ، مظہر جمیل

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما صدر انجمن حافظ آباد حاجی نےئر جمیل بھٹی اور مصروف صنعت کار حاجی مظہر جمیل بھٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا5دسمبر کا دن حاجی نواز چوہان کی فتح کے نام کا طلوع ہو گا، مخالفین کو بھاگنے کا راستہ نہیں دینگے ، کرپشن اور لاقونیت کے بے تاج بادشاہ زرداری کے ٹولے کو منہ کی کھانی پڑے گی ، انہوں نے کہا مسلم لیگ نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی جس کی مثال وفاق سے واپسی ہے ، اگر مسلم لیگ ن کو اقتدار کی بھوک ہوتی تو آج ہمارے لیڈر بھی ملکی بدنامی میں برابر کے شریک ہوتے مسلم لیگ ن ایک انقلابی دور لائے گی جس میں نوجوانوں کیلئے بہت زیادہ ترقی کے مواقعے ہونگے۔