Home » Gujranwala » ملکی معیشت تباہی کے کنارے کھڑی ہے ، مون بٹ

ملکی معیشت تباہی کے کنارے کھڑی ہے ، مون بٹ

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر) آئرن سٹیل مارکیٹ کے سینئر نائب صدر مون بٹ نے اپنے نے کہا ملکی معیشت کا پہیہ جام ہو چکا ہے ، حکمرانوں کی عدم دلچسپی کی وجہ سے تاجر برادری خسارے میں جارہی ہے کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار معیشت کی بہتری پر ہوتا ہے معیشت تب ہی بہتر ہو سکتی ہے جب تاجر کے سر پر لٹکی ننگی تلوار ٹیکس کی حد میں ہے تب تک ملکی معیشت بہتر نہیں ہو سکتی ، کبھی گیس کی اور کبھی بجلی کی بندش نے جہاں تاجروں کو پریشان کیا وہاں گھریلو صارفین کا بھی جینا حرام کر رکھا ہے ۔