حیرت انگیز لچکدارموبائل2013 میں دستیاب ہوں گے
- Technology on December 3, 2012 in
- |
- by admin
اور اچھی خبر ہے موبائل فون استعمال کرنے والوں کےلئےماہرین نے لچکدار موبائل فون متعارف کرادیئے ہیں۔لچکدار فون کو کاغذ کے ٹکڑے کی طرح موڑ کر جیب میں بھی رکھا جا سکے گا،موبائل فون کو موڑیں،گرا دیں یا پھرپاؤں یا یہ وزنی چیز کے نیچے ہی کیوں نہ دب جائےاسے کچھ نہیں ہوگا۔مختلف موبائل ساز کمپنیوں نے اس حیرت انگیزٹیکنالوجی پر کام کررہی ہیں،ماہرین کے مطابق یہ موبائل فون دو ہزار تیرہ کے وسط میں فروخت کے لیے دستیاب ہوں گے۔