انجیلینا جولی بچوں کی خاطر فلم نگری چھوڑ رہی ہیں
- Entertainment on December 5, 2012 in
- |
- by admin
ہالی ووڈایکشن گرل انجلینا جولی بچوں کی خاطر فلمی دنیا کو خیرباد کہہ رہی ہیں۔ انجلینا جولی کا ایکشن کی دنیا میں بڑا نام ہےان کے دم سے ہوتے ہیں ہالی ووڈ میں بڑے بڑے کام۔ رومانس ہو یا تھرل انجلینا دکھائے اپنی ایکٹنگ اِسکل وہ کبھی کسی نے نہ ڈریں مگر اب کی بار ہواہے انہیں خوف بچوں کے بگڑنے کا۔زندگی بھر دوسروں کو سبق سکھانے والی انجلینا جولی بچوں کے ٹین ایج میں آجانے پر ہیں خوفزدہ،کہتی ہیں کہ فلمی دنیا سے زیادہ بچوں کو ان کی ضرورت ہے۔اب ہوسکتا ہے کہ وہ اداکاری کو کریں بائے بائے۔ وہ گھر بیٹھ کر بچوں کو تربیت دیں گی۔