Home » Sports » اسرائیل کیجانب سے میچ چھوڑدینے کی پیشکش ہوئی،محمد آصف

اسرائیل کیجانب سے میچ چھوڑدینے کی پیشکش ہوئی،محمد آصف

پاکستان کے نمبر ون کیوئسٹ اور نئے عالمی چیمپیئن محمد آصف نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے انہیں میچ چھوڑنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی جو انہوں نے ٹھکرا دی۔ یہ بات انھوں نے  خصوصی انٹرویو میں بتائی۔