Home » Business » پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجاویز تیار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجاویز تیار

وزارت پٹرولیم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجاویز تیار کر لی ہیں ۔ان تجاویز کے مطابق پٹرول 48 پیسے سستا، مٹی کا تیل 28 پیسے سستا اور لائٹ ڈیزل32 پیسے سستا کرنے کی تجاویز شامل ہیں۔ اسکے بر عکس ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 70 پیسے اضافہ کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔وزارت پٹرولیم ان مصنوعات میں تبدیلی 21دسمبر کو کرنا چاہتی ہے جبکہ اوگرا نے کہا ہے کہ یہ تبدیلی31 دسمبرتک کی جائے۔ تا ہم حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔