Home » Gujranwala » آپؐ کی آمد سے کائنات میں ہر طرف علم وحکمت کی روشنی پھیلی ،لیاقت بھلر

آپؐ کی آمد سے کائنات میں ہر طرف علم وحکمت کی روشنی پھیلی ،لیاقت بھلر

گوجرانوالہ( نیوز رپورٹر) آپﷺ تمام جہانوں کیلئے رحمت بن کر تشریف لائے آج کے موجودہ دور میں حضوراکرمﷺ کی تعلیمات کو اپنا کر معاشرے سے ہر قسم کے فروعی اختلافات ، فسادات دہشت گردی کو ختم کیا جا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار سابق کونسلر موڑ ایمن آباد سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری لیاقت علی بھلر ، سابق کونسلر و ممتاز تاجر رہنما حاجی محمد ہمائیوں کھوکھر نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کھوکھر نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا حضرت محمدرسول اللہ ﷺ کی آمد سے ظلمت کے اندھیرے چھٹ گئے اور کائنات میں ہر طرف علم و حکمت کی روشنی پھیلی ہے۔