Home » Gujranwala » تھانہ سبزی منڈی کا علاقہ ڈاکوؤں اور لٹیروں کی آماجگاہ بن گیا

تھانہ سبزی منڈی کا علاقہ ڈاکوؤں اور لٹیروں کی آماجگاہ بن گیا

گو جرا نوالہ ( کرائم رپورٹر) ممتاز سماجی شخصیت چو ہدری محمد ریا ض مہر نے کہا ہے کہ تھا نہ سبزی منڈی کا علا قہ ڈاکو ؤ ں اور لٹیرو ں کی آما جگا ہ بن گیا ہے ۔ محلہ شہبا ز کا لونی ، مختار کالو نی ، سرفراز کا لونی اور عفان جی ٹا ؤن میں آئے دن ڈکیتیا ں اور چو ریا ں معمول کا حصہ بن گئی ہیں ۔ محکمہ پولیس کی نا اہلی اور غیر ذمہ داری کی بنا پر عوام علا قہ کو مال و جان کا تحفظ حاصل نہ ہے ۔ یہا ں پر جر ائم پیشہ افراد دن بھر گلی محلو ں میں آوارہ گردی کرتے ہیں اور رات کو گھر وں میں جا کر لو ٹتے ہیں اہل علا قہ نے با رہا پولیس ملا زمین کو اطلا ع بھی دی ہے اور تھا نہ سبزی منڈی کے ایس ایچ او کو بھی درخو استیں پیش کی گئی ہیں لیکن اس کے با وجو د پو لیس کی طرف سے کوئی خا طر خو اہ پیش رفت نہیں ہو سکی ہے ۔ چو ہدری ریا ض مہر نے کہا کہ غریب اور محنت کش طبقہ جو سارا دن محنت مز دری کر کے اپنے گھر کا سر کل چلا تاہے رات کو ان ڈا کو ؤں اور چو روں کے ہتھے چڑھ جا تا ہے اس ایریا کی پولیس مکمل طو رپر سٹریٹ کرائم کے کنٹرول کے لیے فلا پ ہو چکی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ بے شما ر رپٹ تھا نہ سبزی منڈی کی فا ئلو ں میں درج کر ائی گئی ہیں لیکن تا حال ان پر کوئی عمل درآمد نہیں ہو سکا ہے ۔ ایس ایچ او مو صوف زیا دہ تر اپنی نجی میٹنگو ں میں مصروف ہو تے ہیں جبکہ ڈاکو را ج کی وجہ سے علا قے میں خو ف و ہر اس پھیلا ہو ا ہے یہا ں کے رہا ئشی کام کی غرض سے بھی با ہر نکلنے سے کتراتے ہیں ۔ چو ہدری ریا ض مہر نے کہا کہ آر پی او گو جرا نوالہ اور سی پی او گو جرا نوالہ سے مو دبانہ گذارش ہے کہ غیر ذمہ دار ایس ایچ او تھا نہ سبزی منڈی کو تبدیل کر کے کوئی ذمہ دار اور دیا نتدار پو لیس آفیسر تعنیا ت کیا جا ئے ۔ تا کہ عوام علا قہ کے جان و مال کو تحفظ فراہم ہو اور وہ آرام اور سکون کی زندگی بسر کر سکیں ۔