Home » Technology » آسٹریلیا میں شہری کو لاکھوں ڈالر مالیت کی سونے کی ٹکیہ مل گئی

آسٹریلیا میں شہری کو لاکھوں ڈالر مالیت کی سونے کی ٹکیہ مل گئی

میلبرن :آسڑیلیا میں ایک شہری کو 3 لاکھ 15 ہزار ڈالر مالیت سونے کی ٹکیہ ملی ہے۔ ریاست وکٹوریہ کے علاقے  سے تعلق رکھنے والے گمنام شخص کو سونے کی ٹکیہ میٹل ڈیٹیکٹر کی مدد سے ملی، جس کا وزن ساڑھے 5 کلوگرام کے قریب بنتا ہے ، سونے کی دکان کے مالک Cordell کے مطابق اس نے 20 سال میں پہلی بار سونے کی اتنی بڑی ٹکیہ دیکھی ہے۔ آسڑیلیا میں سونے کی قیمت ایک ہزار 600 ڈالر فی اونس ہے ۔