Home » News » امریکامیں فلو کی وباسے30 بچے ہلاک

امریکامیں فلو کی وباسے30 بچے ہلاک

  • Publish on January 19, 2013 in News
  • |
  • by admin

امریکامیں فلوکی وباسے تیس بچے ہلاک ہوگئے ۔اسپتال ذرائع نے آنے والے دنوں میں مزیداموات کاخدشہ ظاہرکیا ہے۔امریکا کچھ دنوں سے شدیدسردی کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث نزلہ،زکام کی وبا23 سے زائد ریاستوں میں پھیل گئی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے بوڑھے اور بچے خاص طور پر نزلے اور زکام کی وباکاشکارہورہے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ موسم سرماکیآغازکیبعدسیاب تک زکام کی وبا سیتیس بچے ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ نیویارک سمیت تیس ریاستوں کیاسپتالوں میں پانچ ہزارسیزائدبچیزیرعلاج ہیں وبا کے بعدنیویارک میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے۔۔