اداکارہ ریشم کی چھ سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی
- Entertainment on February 2, 2013 in
- |
- by admin
اداکارہ ریشم کی چھ سال بعد فلم انڈسٹری میں واپسی ہوئی ہے، اداکارہ نے انٹرنیشنل فیسٹول کی فلم سوارنگی میں اپنے فن کے جوہر دکھائے ہیں۔ فلمی بحران کےباعث طویل عرصہ سے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کے بعد ریشم نے بین الاقوامی فیسٹول کیلئے بننے والی آرٹ فلم سوارنگی میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ سوارنگی جو رواں سال دنیا بھر کےتمام میگا فیسٹول میں پیش کی جائے گی۔