اسپرے پینٹ کی مدد سے دیواروں پر آرٹ تخلیق کر نے والا روبوٹ
- Technology on February 2, 2013 in
- |
- by admin
ٹوکیو: جاپانی آرٹسٹوں نے ایک ایسا روبوٹ تخلیق کیا ہے جس میں اسپرے پینٹ کی مدد سے دیواروں پر انو کھے اور دلچسپ آرٹ کے نمونے بنانے کی صلا حیت مو جودہے۔ عام گا ڑی کی طرح چلتاچا ر ٹا ئروں والا یہ روبوٹ اپنی مر ضی سے مختلف رنگوں کے حامل پینٹ کے ذریعے دیواروں پر نا سمجھ میں آنے والی پینٹنگز بناتا ہے ۔اس روبوٹ کی تخلیق کر دہ بے ڈھنگی پینٹنگزسمجھ میں تو نہیںآ تی لیکن اپنی انفرادیت اور صلاحیت کے باعث یہ روبوٹ اس کے ایجاد کاروں کی مہارت کا منہ بو لتا ثبو ت ہے۔