Home » Gujranwala » گو جرا نو ا لہ میںدو لا کھ سے زائد خوا تین کے ووٹ ر جسڑ ڈ نہ ہو نا لمحہ فکر یہ ہے،مشتا ق احمد کشفی

گو جرا نو ا لہ میںدو لا کھ سے زائد خوا تین کے ووٹ ر جسڑ ڈ نہ ہو نا لمحہ فکر یہ ہے،مشتا ق احمد کشفی

گوجرانوالہ(سٹا ف رپورٹر)عوام اپنی تقدیر وو ٹ کی طا قت سے بد لنے کا ا ختیا ر رکھتے ہیں وو ٹ اپنی پسند کی پا ر ٹی کو د یں مگر ووٹ کا اندرا ض لا ز می کروا ئیں ۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر اظہر حسن ڈار ضلعی جنرل سیکر ٹر ی پیپلز پا رٹی نے سنگت فا ؤ نڈیشن کی طرف سے منعقد کر دہ سیمینا ر بعنوان ۔۔۔”میرا ووٹ میر ی شنا خت لیکن ۔”میں خطا ب کے دوران کیا ۔ سیمینا ر میں گو جرا نو ا لہ کی سیا سی پا ر ٹیوں کے را ہنما ؤ ں بشمول خوا جہ وقا ر ا لحسن (ضلعی جنرل سیکر ٹر ی مسلم لیگ ق)، صد یق گھمن ( ضلعی صد ر عوامی ورکرز پا رٹی)،را نا سا جد علی (ایم کیو ایم)،اور رفیق عا بد علو ی (ضلعی جنرل سیکر ٹر ی جمعیت علماء الا سلام) نے شنا ختی کا رڈ اور ووٹ رجسٹر یشن کی اہمیت اور اس حوالہ سے سیا سی پا ر ٹیو ں کے کر دار پر رو شنی ڈالی ۔ مشتا ق احمد کشفی (سنگت فا ؤ نڈیشن) نے اپنے خیا لا ت کا ا ظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ گو جرا نو ا لہ میںدو لا کھ سے زائد خوا تین کے ووٹ ر جسڑ ڈ نہ ہو نا لمحہ فکر یہ ہے جو آئندہ الیکشن کے نتا ئج پرا ثر اندا ز ہو گا ۔ سیمینا ر میں مشتا ق با دل ، را نا اعجا ز ، شہنا ز، عنبرین ، کنول دعا، نعیم ، خرم ، سعد یہ ، سمیعہ ، عظمی اور دیگر نے خطا ب کیا ۔ حلقہ تعلقا تی گروپس این اے 95,96,97 اور ڈسٹرکٹ یوتھ اسمبلی گوجرانوالہ کے ممبران نے بھی سیمینار میں شرکت کی۔