دوافراد توہےن رسالت کے مرتکب مقدمہ درج
- Gujranwala on December 29, 2016 in
- |
- by admin
گوجرانوالہ(کرائم رپورٹر)دوافراد کی جانب سے توہےن رسالت ،توہےن صحابہ،ام المومنےن توہےن قرآن اسلام کی گئی مقامی پولےس نے مقدمہ درج کرلےا۔تفصےلات کے مطابق گوجرانوالہ مےں تھانہ جناح روڈ کے علاقہ کھوکھرکی کے رہائشی خاورحسن جعفری،اوروقاص احمد نے جان بوجھ کرتوہےن رسالت توہےن صحابہ وام المومنےن توہےن قرآن اسلام کی جس پراہل علاقہ نے مقامی پولےس کوبلاےا تاہم ملزمان موقع سے فرار ہوگئے مقامی پولےس نے 298,295c,295A،34ت پ کے تحت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلےا اورمختلف مقامات پرچھاپے مارے لےکن تاحال کوئی گرفتاری عمل نہ لائی جاسکی۔