Home » Entertainment » محمدعلی اور زیباایشیاکے آل ٹائم بہترین اداکاروں میں

محمدعلی اور زیباایشیاکے آل ٹائم بہترین اداکاروں میں

کراچی: پاکستانی لیجنڈز محمد علی اور زیبا کو ایشیاکے آل ٹائم پچیس بہترین اداکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔یہ فہرست کیبل نیوز نیٹ ورک نے جاری کی۔ فہرست میں بالی وڈ سے امیتابھ بچن،گرودت، نرگس، پران اورمیناکماری شامل ہیں۔ چین سے زھیوآگزن، گونگ لی، روان لنگیان، ہانگ کانگ سے لزلی چوانگ، جوزفن سیاؤ، ٹونی لینگ، جاپان سے توشیرو می فیونے، ٹومی سابورو، تاکیشی کٹانو، سری لنکا سے مالنی فونسیکاکا نام شامل ہے۔کوریا سے آہن سنگ کی، شم ان ہا، سنگاپور سے این جی چن ہان، فان وونگ، تھائی لینڈ سے پچاراچورات،مترچائے بانچا،ملائیشیا سے پی رام لی، کمبوڈیا سے کونگ سوم فہرست میں شامل ہیں۔