Home » Gujranwala » ڈی آئی جی ذوالفقار چیمہ کی قیادت میں گوجرانوالہ کو انشاء اللہ کرائم فری ،افضل بٹ

ڈی آئی جی ذوالفقار چیمہ کی قیادت میں گوجرانوالہ کو انشاء اللہ کرائم فری ،افضل بٹ

سماج دشمن عناصربھتہ اور اغواء برائے تاوان وصول کرنے والے اپنے جرم سے نفرت کر کے اچھا شہری بن کر زندگی گزاریں ورنہ انکا انجام بدترین ہوگا،ایس پی ہیڈ کوارٹر گوجرانوالہ کی سلطنت سے خصوصی گفتگو