Home » Entertainment » فیریگنو مائیکل جیکسن کی تربیت کریں گے

فیریگنو مائیکل جیکسن کی تربیت کریں گے

لندن: بالی وڈ اسٹار اور فلم انکریڈبل ہلک سے شہرت پانے والے لیو فیریگنوپاپ لیجنڈ مائیکل جیکسن کی لندن میں منعقد ہونے والے کنسرٹ کے لئے تربیت کریں گے۔ذرائع کے مطابق سابق مسٹر یونیوس فیریگنونیلاس اینجلس میں جیکسن کے گھر کا خفیہ دورہ کیا ہے جس میں وہ مائیکل کو نئے آنے والے لندن کنسرٹ کے لئے تیار کریں گے۔تیرہ جولائی کو یہ کنسرٹ لندن ٹو ارینا میں شروع ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ لیو مائیکل کی بلڈ بڑھانے کی کوشش کررہے ہیں لیکن مائیکل وزن اٹھانے سے منع کر رہے ہیں۔لیو اور مائیکل کی دوستی کو دو سال کا عرصہ ہوچکا ہے۔