Home » Entertainment » رونالڈو صرف دوست ہیں، پیرس ہلٹن

رونالڈو صرف دوست ہیں، پیرس ہلٹن

لندن: ہالی وڈ کی معروف اداکارہ پیرس ہلٹن نے کہا ہے کہ ان کے اور اسٹارفٹ بالر رونالڈوکے درمیان سوائے دوستی کے کچھ نہیں۔ پیرس ہلٹن اور رونالڈوکے حوالے سے افواہیں گردش میں تھیں تاہم پیرس نے تمام افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی رونالڈو سے صرف دوستی ہے۔ہلٹن اور رو نالڈوہر جگہ ایک سا تھ نظر آرہے ہیں جبکہ ہلٹن نے اس بات کی بھی تصدیق کر دی ہے کہ ان کے بو ا ئے فر ینڈ ڈف رین ہرڈتھ کے ساتھ اختلافات چل رہے ہیں۔