Home » Entertainment » ایش بھابی فیملی کی طرح ہیں،سونالی

ایش بھابی فیملی کی طرح ہیں،سونالی

ممبئی: بالی وڈ کی دلکش اداکارہ سونالی باندرے نے کہا ہے کہ ایشوریا رائے بچن ان کی فیملی ممبر کی طرح ہیں۔ابھیشک بچن کی قریبی دوست سونالی کا کہنا ہے کہ ایشوریا ان کے لئے نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایش بہت اچھی ہیں۔دوہزار تین میں کرن جوہر کی فلم کل ہونہ ہومیں جلوہ گرہونے والی اداکارہ اب ریلٹی شو انڈیا گاٹ ٹیلنٹ میں بطور جج نظر آئیں گی۔