Home » Entertainment » شنے اور سوہاایکسیڈنٹ میں

شنے اور سوہاایکسیڈنٹ میں

نیودہلی: بالی وڈ اسٹار شنے آہوجا آج کل زیادتی کے الزام میں عدالتوں کے چکر لگارہے ہیں تاہم ان کی آئندہ آنے والی فلم ایکسیڈنٹ ہے جس میں ان کے ساتھ سوہا علی خان مرکزی کردار نبھا رہی ہیں۔فلم میں دونوں اداکار ایک ایسے جوڑے کا کردار نبھا رہے ہیں جو ایک حادثے کے بعدعلیحدہ علیحدہ زندگی بسر کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سوہا بناکسی پریشانی کے شنے آہوجا کے ساتھ فلم کی شوٹنگ کررہی ہیں۔