Home » Article » حضر ت پیر سید محمد مظہر قیو م شا ہ مشہدی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحر یر : ڈ اکٹر محمد اشرف آ صف جلالی

حضر ت پیر سید محمد مظہر قیو م شا ہ مشہدی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تحر یر : ڈ اکٹر محمد اشرف آ صف جلالی

بر صغیر کی عظیم ر وحانی شخصیت حا فظ الحد یث حضرت پیر سید محمد جلال الدین شاہ ؒ مہتمم مر کز ی جا مع محمد یہ نو ریہ ر ضو یہ بھکھی شریف (منڈی بہا والدین ) کے فر ز ند ارجمند اور جا نشین حضرت پیر سید محمد مظہر قیو م شا ہ مشہدی ؒ حضرت ثانی سرکار ؒ 1950؁ ء کو بھکھی شریف میں پیدا ہو ئے آ پ کی و لادت سے پہلے ہی آ پ کی خو شبو پھیل چکی تھی ۔آ پ نے نہا یت ستھرے ، پر نور اور روحانی ما حول میں پر ورش پا ئی ،حضرت حا فظ الحدیث ؒ کی آ غوش علم و حکمت نے آ پ کی نگہبا نی کی اور آ پ زند گا نی کی سحر ہی سے سعادت مند یو ں کی منز ل کی طرف رواں دواں ہو ئے آ پ نے جا معہ محمد یہ نو ریہ ر ضو یہ بھکھی سریف میں ما ہر اسا تذہ کے پاس صرف و نحو اور فا رسی ز بان و ادب میں مہا رت حا صل کی اس کے بعد تفسیر و حدیث ،فقہ، کلام، تصوف ،اصول فقہ ، ا صول حدیث ،میر ا ث معانی ، منطق و فلسفہ کے علوم یگانہ ر وزگار اسا تذہ سے پڑھے۔آ پ نے فا رغ التحصیل ہو نے کے بعد جا معہ محمد یہ نو ریہ ر ضویہ بھکھی شریف میں ۱۹۷۴؁ ء سے ۱۹۸۵؁ ء تک تدریس کے فر ا ئض سر انجام د ئیے حضرت حا فظ الحدیث ؒ کی تر بیت کا اثر تھا کہ حضرت ثانی ؒ نے بیک و قت کئی محا ذوں پر کام کیا ۔ جا معہ محمد یہ کے نا ظم اعلیٰ ہو نے کے ساتھ د ینی ، ملی محا ذ وں پر بھی بھرپو ر کردار کے ساتھ مو جو د رہے ۔آ پ نے تحریک ختم نبو ت ۱۹۷۴؁ء میں رات دن طو فانی دورے کیے اور فتنہ ء مر زا ئیت کے خلاف مو ئثر کر دار ادا کیا ۔آ پ حسینی جذ بو ں کے امین تھے ۔دین کو غا لب کرنے کا درداور ا حیاء اسلام کی تڑپ نے آ پ کو طو فا نو ں سے ٹکر انے کا حو صلہ عطا کیا تھا ۔آ پ کا لہجہ د ھیما تھا مگر نظریہ پر جوش تھا۔ جب پا کستان میں سو شلزم کی سرخ آ ند ھی چلنے لگی تو قا ئد اہلسنت مو لا نا شاہ احمد نو را نی صدیقی ؒ اور مجا ہد ملت مو لا نا محمد عبد الستار نیا زی ؒ کی قیا دت میں آ پ نے مجا ھدانہ کر دار ادا کیا۔پا کستان کو انقلاب مصطفیﷺ سے شاد گام کر نے کے لیے قوم اتحاد کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لیا ۔ اور و قت کے طا غوت کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا سنت یو سفی ادا کر تے ہو ئے پس دیوا ر ز نداں رہے ۔ لیکن اس ملک میں سو شلزم کا را ستہ رو کنے لیے چٹان کا کردار ادا کیا ۔آ پ نے تین ما ہ تک مسلسل قید و بند کی صعو بتیں برداشت کیں مگر آ پ پا رہ استقا مت میں لغزش نہیں آ ئی ۔یہ حضرت حا فظ الحدیث ؒ کا عطا کر دہ جذ بہ تھا کہ آ پ کے سا تھ اس جہاد میں آ پ کے برادران حضرت پیر سید محمد محفو ظ شاہ مشہدی ،حضرت پیر سید عرفان شا ہ مشہدی ،مر ید ین اور فضلہ ،جا معہ نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا ۔آپ کی طبعیت میں تنظیمی ذوق کا فی حد تک مو جود تھا آ پ جمعیت علماء پا کستان اور جما عت اھلسنت کے با قا عدہ رکن اور مختلف عہد وں پر بھی فا ئز ر ہے ۔۱۹۸۵؁ء میں جب حضرت حا فظ الحد یثؒ کا و صال ہوا تو آ پ کو مر کز اہلسنت بھکھی شریف کا سجا دہ نشین مقر ر کیا گیا ۔آ پ نے بحثیت سجا دہ نشین گر اں قدر خدمات سر انجام دیں ۔آ پ ایک متحرک مر شد اور ایک پر اثر پیر طر یقت تھے ۔آ پ نے بیما ری کے با و جود شبا نہ روز کو شش کی ۔ آ پ نے متعدد مدارس اور مر اکز رشد و ہد ایت قا ئم کیے ۔آ پ نے ہز ا رو ں مر ید ین کی اعتقا دی اور عملی اصلا ح کی ۔آ پ کی علم د و ستی اور تصو ف آ شنا ئی نے دو رس اثرات پیدا کیے ۔آ پ سماج پر گہری نظر ر کھتے تھے اور سما جی معا ملات کے لیے بھی کا فی وقت د یتے تھے ۔اس مقصد کے لیے آ پ نے جلا لیہ و یلفیر آ رگنا ئز یشن کی بنیاد ر کھی اور فر ی ایمبو لینس سروس شروع کی آ پ نے مر ید ین کی تر بیت اور ما حول کو تصوف و فقہ کی بر کات سے بہرہ ور کر نے کے لیے ما ھنامہ جلا لیہ کا اجراء کیا جو ہر ماہ با قا عدگی سے نکل رہا ہے ۔آ پ نے انجمن جلا لیہ ر ضویہ کو منظم کیا اور اس کے پلیٹ فارم سے حلقہ ہا ئے ذ کر ، ختم خوا جگا ن شریف اور دیگر مذ ہبی پر و گرا مو ں کے انعقاد کا سلسلہ شروع کر وا یا ۔آ پ کے مزا ج میں مٹھا س اور گفتگو میں ہمد ردی کا احساس تھا ۔آ پ سے ایک مر تبہ ملا قات کر لینے و الا بر سو ں محظو ظ ہو تا ر ہتا تھا ۔آ پ بو لتے تھو ڑا مگر تو لتے ز یا دہ تھے ۔تقر یر تھو ڑی مگر تد بیر ز یا دہ کر تے تھے ۔آ پ کی طبعیت میں سا دگی بھی تھی اور سوز بھی تھا۔نفا ست بھی تھی اور و قار بھی تھا ۔ دانش بھی تھی د بد بہ بھی تھا اللہ تعالیٰ نے آ پ کو حسن صورت بھی دیا حسن شہرت بھی ،حسن افکار بھی دیا اور حسن انکار بھی ۔ طر یقت و شر یعت کی یہ جا مع شخصیت گذشتہ سال ۲۱ ااگست کو عین نماز جمعہ کے و قت جہان فانی سے ر خصت ہو گئی۔ بڑے بڑے پیر ان طر یقت ، شیو خ ، اکا بر ین اور قا ئد ین نے آ پ کو خر اج تحسین پیش کیا آ پ کے صا حبزا دگا ن حضرت پیر سید نو ید الحسن شا ہ مشہدی ، حضرت پیر سید مسعود الحسن شاہ مشہدی اور حضرت پیر سید شبیہ الحسن شا ہ مشہدی آ پ کے مشن کی تکمیل کے لیے کو شا ں ہیں ۔آ پ کو حضرت حا فظ الحد یث ؒ کے پہلو میں دفن کیا گیا ۔آ پ کا پہلا سا لا نہ عرس ۲۱ اگست ۲۰۱۰؁ء کو بھکھی شریف منڈی بہا والدین میں ہو رہا ہے ۔