Home » Entertainment » ممبئی:زیوروں کی نمائش میں روینہ، پوجا بٹرا کی شرکت

ممبئی:زیوروں کی نمائش میں روینہ، پوجا بٹرا کی شرکت

ممبئی : بھارتی شہر ممبئی میں جدید طرز کےزیورات کی نمائش میں بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن اور پوجا بٹرا نے شرکت کرے رونقیں دوبالہ کردیں۔بھارتی شہرممبئی میں نئے طرز کےزیورات کی نمائش میں بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن اور پوجا بٹرا نے شرکت کرے رونقیں دوبالا کردی۔ نئے طرز کے ہار بالی ووڈ اداکار ٹولپ جوشی کو بہت پسند آئے۔ روینہ ٹنڈن نے زیورات کا ڈیزائن دیکھا اور ڈیزائنر انو چڈا کےکام کو سراہا۔