Home » Woman » سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کا سبب

سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کا سبب

  • Publish on September 9, 2010 in Woman
  • |
  • by admin

لندن : اب تک سورج کی روشنی کو وٹامن ڈی کی فراہمی کا بنیادی ذریعہ سمجھا جاتا تھا لیکن حالیہ تحقیق کے مطابق سورج کی تیز شعاعیں چہرے کی جلد پر جھریوں کا سبب بنتی ہیں۔برطانیہ میں ہونے والی حالیہ ریسرچ کے مطابق سورج کی روشنی چہرے پر جھریوں کو بڑھا دیتی ہے ۔برطانوی سائنسدان تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ گھر سے باہر اور کھلی فضا میں کام کرنے والی خواتین ان خواتین کے مقابلے میں جلد بوڑھی ہوجاتی ہیں جو باہر کم نکلتی ہیں،چہرے پر پڑنے والی تیز شعاعیں جلد پر جھریوں کو بڑھا دیتی ہیں جس کی وجہ سے باہر نکلنے والی خواتین جلد بوڑھی دکھائی دیتی ہیں۔